اقتدار سے علیحدہ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ، معاملہ اگلے ہفتے جنیوا ہونے والے مذاکرات میں موضوعِ بحث نہیں ، بشار الاسد
پیر 20 جنوری 2014 13:07
دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کا اقتدار سے علیحدہ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور یہ معاملہ اگلے ہفتے جنیوا ہونے والے مذاکرات میں موضوعِ بحث نہیں ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر بشار الاسد نے دمشق میں روسی اراکین پارلیمان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہتھیار ڈالنے ہوتے تو ہم ابتدا میں ہی ایسا کر دیتے۔
یاد رہے کہ شامی حکومت، حزبِ اختلاف کے گروہ اور مغربی سفارت کار سوئٹزرلینڈ میں اگلے ہفتے مذاکرات کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔اس سے قبل امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ کے شہر مونتروغ میں ہونے والے امن مذاکرات میں شام کی مرکزی سیاسی حزبِ اختلاف ’شامی قومی اتحاد‘ کے شرکت کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.