وزیراعلیٰ کی راجہ اشفاق سرور کو فوری راولپنڈی پہنچنے کیلئے خصوصی طیارے کی فراہمی

پیر 20 جنوری 2014 13:42

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور خصوصی طیارے کے ذریعے راولپنڈی پہنچے اور دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ اور آئی جی پنجاب خان بیگ بھی انکے ہمراہ روانہ ہوئے ۔ صوبائی وزیر نے زخمیوں کی عیادت کے علاوہ علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے بھی آگاہی حاصل کی ۔