چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری اور قائمقام چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ کی راولپنڈی خودکش بم دھماکے کی مت
پیر 20 جنوری 2014 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری اور قائمقام چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ نے راولپنڈی خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ۔
(جاری ہے)
پیر کو چیئرمین سینٹ اور قائمقام چیئرمین سینٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ اس واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا ء فرمائے ۔
انہوں نے اس واقعے میں زخمی ہونیوالوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔سینیٹ میں قا ئد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق اور قائد حزب سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں جابحق ہونیوالوں کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبرجمیل عطافرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.