شارجہ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی،تیسرے ٹیسٹ میں سری لنکاکو5وکٹوں سے شکست،سیریزایک ایک سے برابر،302رنزکاہدف57.3اوورمیں حاصل کرکے ناممکن کوممکن بنادیا،اظہرعلی کی سنچری،مصباح الحق کی68رنزکی ناقابل شکست اننگز،لنکن باؤلرزشاہینوں کے آگے بے بس دکھائی دیئے،اظہرعلی کومین آف دی میچ اورمیتھیوز کو سیریزکابہترین کھلاڑی قراردیاگیا
پیر 20 جنوری 2014 20:42
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) پاکستان نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سری لنکا کوتیسرے اورآخری ٹیسٹ میچ میں 5وکٹوں سے شکست دیکرسیریزایک ایک سے برابرکردی،302رنزکاہدف 57.3اوورزمیں حاصل کرلیا،اظہرعلی کی شاندارسنچری اورمصبا ح الحق کی68رنزکی جارحانہ اننگزنے جیت میں اہم کردار اداکیا،سرفرازکی48رنزکی برق رفتاراننگز،لنکن باؤلرزشاہینوں کے آگے بے بس دکھائی دیئے،اظہرعلی کومین آف دی میچ اورمیتھیوز کومین آ ف دی سیریزقراردیاگیا۔
پانچویں اورآخری روز سری لنکانے133رنزپانچ کھلاڑی آؤٹ پراننگزدوبارہ شروع تو186رنزپرمیتھیوزکوطلحہ نے پویلین بھیج دیا اس کے بعدکوئی بھی لنکن کھلاڑی بڑی اننگزکھیلنے میں ناکام رہا بقیہ چارکھلاڑیوں مجموعی سکورمیں صرف 28رنزکااضافہ کرسکے اورپوری ٹیم214رنزبناکرآؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے302 رنز کا ہدف دیا پرسناجے وردھنے49رنزبناکرنمایاں رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.