اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پارٹی رہنماؤں کے قتل پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادےئے

پیر 20 جنوری 2014 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے قصور سے تحر یک انصا ف کے امیدوار مسعود بھٹی کے چار ساتھیوں قتل او ر لاہور میں تحر یک انصاف شعبہ خواتین کی صدر نیلم اشرف کے قتل پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادےئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اپوز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید کی جانب سے دونوں واقعات پر پنجاب اسمبلی میں الگ الگ توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروائے گئے ہیں ۔