سیکیورٹی کے مسائل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، تعلیم کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا ،امریکی سفیر ، پاکستان طالبان کے خلاف آپریشن کرے یا مذاکرات ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ،رچرڈ اولسن ، امریکہ کی جانب سے پہلے ہی پاکستانی ہونہار طالبعلوں کو اسکالر شپس دیئے جا رہے ہیں ، میڈیا سے گفتگو ۔ تفصیلی خبر
منگل 21 جنوری 2014 17:51
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے مسائل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، تعلیم کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا۔بدھ کو امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں لنکن کارنر کا افتتاح کر نے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکیورٹی کے مسائل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے وہ اس پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا، پاکستانی اور امریکی یونیورسٹیز کے درمیان الحاق کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پہلے ہی پاکستانی ہونہار طالبعلوں کو اسکالر شپس دیئے جا رہے ہیں۔ لنکن کارنر میں طلبہ کو لائبریری کی جدید سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، پاکستان کی مختلف جامعات اور لائبریریوں میں بارہ لنکن کارنرز کھولے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.