پاکستان برونائی دارالسلام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرینگے ، صدر ممنون حسین ،پاکستان برونائی کی اضافی افرادی قوت ضروریات پورا کرنے کے لئے تیار ہے ، ملاقات میں گفتگو ،وقت گزرنے کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مضبوط تر ہوں گے ،ہائی کمشنر برونائی
منگل 21 جنوری 2014 18:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان برونائی دارالسلام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرینگے ،پاکستان برونائی کی اضافی افرادی قوت ضروریات پورا کرنے کے لئے تیار ہے۔منگل کو صدر ممنون حسین سے برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر کرنل (ر) حاجی رائیمی ملک بن حاجی وہاب نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں پاک برونائی دارالسلام دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر صدر نے کہا کہ پاکستان برونائی دارالسلام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ روابط کو مزید تقویت دینے کا خواہاں ہے۔ صدر نے دونوں ممالک کے درمیان موجود تجارتی اور سرمایہ کاری مواقع سے بھرپور استفادہ کے لئے دونوں اطراف کی جانب سے مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.