معاشرے کے غریب افراد کی ضروریات کو پورا کیا جائیگا،چیئرمین بی آئی ایس پی، سرمایہ کاری کرنا اور غربت میں کمی کی موثر اسکیم کیلئے ضروریات کے مطابق حکمت عملی کو فروغ دینا ہو گا، انور بیگ
منگل 21 جنوری 2014 20:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے بارے میں سفارتی کور کیلئے ایک پریزنٹیشن کا اہتمام بی آئی ایس پی سیکرٹریٹ میں کیا گیا۔اس تقریب کی میزبانی چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام انور بیگ نے کی اور سفارتی کور کے ممبران ، ڈونراداروں کے نمائندگان، ارکانِ پارلیمنٹ اور میڈیا کے حضرات نے اس میں شرکت کی۔
اپنے ابتدائی کلمات میں چیئرمین انور بیگ نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کی حکومت کا یہ مشن ہے کہ معاشرے کے غریب افراد کی ضروریات کو پورا کیا جائے۔موجودہ حکومت کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے بڑھتی ہوئی معاونت وزیراعظم نوازشریف کی غربت کے خلاف جنگ کے عزم کا نہ صرف مظہر ہے بلکہ یہ ہماری سیاسی مفاہمت کی حکمت عملی کو فروغ دینے اور جمہوریت کے عمل کو ہموار کرنے کے وعدہ کا اظہار بھی کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.