وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی چارسدہ میں ہونیوالے دھماکے کی مذمت

بدھ 22 جنوری 2014 11:54

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے چارسدہ سر ڈھیری میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کر تے ہوئے پولیس اہلکاروں اور بچے سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے ضلعی انتظامیہ اور وزیر صحت شوکت یوسف زئی کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے اور امدادی کا روایئوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :