امریکی ریٹائرڈ فوجی افسران کا گوانتانامو بے جیل بند کرنیکا مطالبہ
بدھ 22 جنوری 2014 11:56
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) امریکی فوج کے 31 ریٹائرڈ افسران نے صدر باراک اوباما سے گوانتانامو بے جیل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ہیومن رائٹس فرسٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک خط میں امریکی فوج کے سابق جنرلز اور ایڈمرلز نے کہا ہے کہ امریکی صدر گوانتانامو بے جیل کو بند کرنے کے اپنے وعدے کی تکمیل کریں اور قیدیوں کو منتقل کرنے کے کام کو تیز کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ گوانتامانو جیل کا فعال رہنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور امریکی قانون کو کھوکھلا کرنے کے مترادف ہو گا۔ یہ تمام31 سابق فوجی افسران 5 سال قبل امریکی صدارتی آفس اوول میں بھی موجود تھے جب اوباما نے گوانتانامو جیل کو بند کرنے کے احکامات پر دستخط کیے تھے اور گوانتانامو جیل میں تحقیقات کے دوران تشدد کرنے پر پابندی لگائی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.