جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان گریم اسمتھ نے آئرلینڈ کی شہریت حاصل کرلی
بدھ 22 جنوری 2014 13:21
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان گریم اسمتھ نے آئرلینڈ کی شہریت حاصل کرلی ہے۔ تاہم وہو جنوبی افریقی شہریت بھی برقرار رکھیں گے ۔
(جاری ہے)
آئرش شہری بننے کے سبب وہ جب بھی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی سے دستبردار ہوں گے انہیں فوری طور پر آئرش کرکٹ ٹیم میں شمولیت کا حق مل جائیگا تاہم انہوں نے ابھی اس قسم کا کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا ۔
گریم اسمتھ واضح کرچکے ہیں کہ وہ ورلڈ کپ 2015 تک پروٹیز کی نمائندگی کی خواہش رکھتے ہیں تاہم ان کی میگا ایونٹ کیلئے ٹیم میں شمولیت یقینی نہیں کیونکہ انہوں نے گذشتہ آٹھ ون ڈے انٹرنشنلز میں سے وہ ایک بار بھی 30 سے زائد رنز اسکور نہیں کرسکے ہیں۔ گریم اسمتھ انگلش سیزن میں سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.