ٹارگٹڈآپریشن کے باوجودحسب سابق کراچی بدامنی ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کا شکار ہے،جماعت اسلامی
بدھ 22 جنوری 2014 16:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور صنعتی حب کراچی میں بڑہتی ہوئی بدامنی ولاقانونیت پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعووں اور ٹارگٹڈآپریشن کے باوجودحسب سابق کراچی بدامنی ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کا شکار ہے، کبھی شہر میں لسانی بنیادوں پر لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی شیعہ سنی کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی مذموم کوشش ہوتی ہے۔
لیکن حقائق بتا رہے ہیں کہ قاتل ایک ہی ہے جو دونوں جانب قتل کرکے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔قباء آڈیٹوریم میں ڈاکٹرمعراج الہدیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں منظور شدہ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ یہ اجلاس جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنماء مفتی عثمان یار خان کے قتل اورنجی ٹی وی کی وین پر حملہ و کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.