خانیوال، عمران خان نوازشریف پربلاجواز تنقید کر کے سیا ست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،راناعبدالرحمن خاں
بدھ 22 جنوری 2014 17:30
خانیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ پنجاب کے فنانس سیکرٹری راناعبدالرحمن خاں نے کہاکہ عمران خان میاں نوازشریف پربلاجواز تنقید کر کے سیا ست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں حالانکہ وہ خود اپنی حکومت کی کارکردگی کومایوس کن قرار دے چکے ہیں وہ یہاں سول کلب خانیوا ل میں ایک تقریب میں معززین علاقہ سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہاکہ ملک وقوم کو جومسائل درپیش ہیں کوئی بھی سیاسی جما عت تن تنہاء نہیں کرسکتی حکومت ملک وقوم کو بحرانوں سے نکالنا چاہتی ہے تمام مذہبی، سیاسی قوتوں کو مثبت انداز میں ساتھ دینا چاہیے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات نے ملک وقوم کی بنیادوں کو ہلادیا ہے ان حالات میں ملک وقوم کی سلامتی کے لیے تمام قوتوں کو اپناکردار اداکرناچاہیے بلاجواز تنقید کرنے کی بجائے مثبت تجاویز لاناچاہیے ا س موقع پر خلیفہ بابا فرقان علی، شیخ محمداقبال ،راؤ کامران عمربھی انکے ہمراہ تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.