امریکا،ایرانی انجینئرپرجنگی طیاروں کی دستاویزات چرانے کے الزا م میں فردجرم عائد،مظفرکوایران روانگی سے قبل نیو جرسی کے ہوائی اڈے سے گرفتارکیاگیا،20سال تک قید ہوسکتی ہے،استغاثہ
بدھ 22 جنوری 2014 21:58
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء)ایرانی نژاد امریکی انجینئرپر جدید جنگی فضائی طیارے کی چوری شدہ دستاویزات ایران بھجوانے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو امریکی ریاست کنیٹی کٹ میں عدالت کو بتایا گیا کہ 59 سالہ مظفر خزعی پر چوری شدہ دستاویزات ایران بھجوانے پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
عدالت کو بتایا گیا کہ مظفر کو نو جنوری کو ایف 35 جوائنٹ سٹرائیک لڑاکا طیارے کی دستاویزات ایران سمگل کرنے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا تھا۔اگر مظفر کو عدالت مجرم قرار دیتی ہے تو ان کو 20 سال تک کی قید ہو سکتی ہے۔کنیٹی کٹ کے اٹارنی جنرل نے میڈیا کو بتایا کہ مظفر نے دفاعی کنٹریکٹ کمپنی سے لڑاکا طیارے کے دستاویزات چوری کیے تھے جہاں وہ نوکری کرتے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.