صدر ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

بدھ 22 جنوری 2014 22:41

صدر ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری۔2014ء) صدرپاکستان ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے،جاری آرڈیننس کے تحت لاپتاافرادکے معاملات کوباضابطہ بنانے کافیصلہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آرڈیننس کے مطابق لاپتاافرادکی سیکیورٹی فورسزکے پاس حراستی مدت کواستثنا حاصل ہوگی،زیرحراست لاپتاافرادنئے قانون کے نفاذکے بعدزیرحراست تصورکیے جائینگے، آرڈیننس کے مطابق فوج کی زیرنگرانی بحالی سینٹرزکوقانون کے دائرے میں لایاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :