چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج

جمعرات 23 جنوری 2014 11:42

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

درخواست سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ذکا اشرف کی بحالی کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :