برطانوی اخبارنے مصباح الحق کودنیائے کرکٹ کاسب سےعظیم کھلاڑی قرار دے دیا
جمعرات 23 جنوری 2014 12:50
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) برطانوی اخبار نے پاکستانی کپتان مصباح الحق کو مضبوط اعصاب کامالک اور دنیا کا سب سے باعزت کرکٹر قرار دیا ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی کی رپورٹ میں شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستانی کپتان کو دنیا کا سب سے عزت دار کرکٹر قرار دیا گیاہے۔
(جاری ہے)
اس لسٹ میں آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور ویسٹ انڈین بلے باز شیونارائن چندرپال کا نام بھی شامل تھا، مصباح دور جدید کی کرکٹ کے ذہین اور مضبوط اعصاب والے کرکٹر ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصباح الحق نے سری لنکن ٹیم پر حملے اور پھر3 پاکستانی کھلاڑیوں پراسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے الزام کے بعد بدترین حالات میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی اگر لیجنڈ کرکٹر عمران خان بھی ہوتے توان کے لئے بھی پاکستانی ٹیم کی قیادت آسان نہ ہوتی، مصباح مشکل ترین ہدف کو حاصل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور سری لنکا کے خلاف 302 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے لئے ان کی اظہر علی کے ساتھ 109 رنز کی شراکت نے اہم کردار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.