جامعہ کراچی کے تحت آج ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے، ترجمان

جمعرات 23 جنوری 2014 12:50

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) جامعہ کراچی کے تحت آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں تدریسی اور غیرتدریسی سلیکشن بورڈ بھی ملتوی کردیا گیا،جن کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :