دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 23 جنوری 2014 14:07

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد16600 کیوسک‘ اخراج20000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9900 اخراج9900‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد7000‘ اخراج5000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد29100ر اخراج23900ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد35500‘ اخراج35500‘ چشمہ آمد20400‘اخراج27000‘ تونسہ آمد20100‘ اخراج20100‘ پنجندامد10400‘ اخراج10400‘گدوآمد31500‘ اخراج20600‘سکھر آمد16500‘ اخراج10600ور کوٹری بیراج پر آمد3960اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1475.00فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.30فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.90فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :