مشرف عدلیہ سے چشم پوشی کرکے اپنے انجام کو نہیں ٹال سکتے،چوہدری محمد برجیس طاہر
جمعرات 23 جنوری 2014 17:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) چوہدری محمد برجیس طاہر وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ وکلاء ملک کا سرمایہ ہیں اور وکلاء کی عدلیہ بحالی کی تحریک پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی ۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ وکلاء قانون اور آئین کی بالا دستی کے لئے کیے جانے والے حکومتی اقدامات کی حمائت کریں۔
یہ بات اُنہوں نے ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔وکلاء سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ مشرف کا مقدمہ ذاتی یا انفرادی عناد کی بنیاد پر نہیں چل رہا بلکہ یہ ایک آئینی تقاضہ ہے جسے پورا کرنا اداروں کے بقاء استحکام اور بالادستی کے لئے ضروری ہے۔اس ملک میں عدالتیں آزاد ہیں اور کوئی ادارہ یا فردواحد ان پر اثرانداز ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.