دشمنوں نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، وزیراعظم کا ٹوئٹر پر پیغام

جمعرات 23 جنوری 2014 17:42

دشمنوں نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، وزیراعظم کا ٹوئٹر پر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دشمنوں نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، دشمنوں کی شکست کو یقینی بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جو لوگ ہمارے معصوم لوگوں کو ماررہے ہیں وہ ہمارے دشمن ہیں اور ہمارے دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مذہب کو بدنام کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ دشمنوں نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے اور ہم اپنے دشمنوں کی شکست کو یقینی بنا کر قوم کو برتری دلوائیں گے۔

متعلقہ عنوان :