نیلم جہلم منصوبہ کی تعمیر میں تاخیر سے لاگت130ارب سے بڑھ کر کر 276ارب تک پہنچ چکی ،نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کی جلد تکمیل کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
جمعرات 23 جنوری 2014 19:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارنے موقف اختیار کیا ہے کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے بھارت پاکستانی دریاکا پانی استعمال میں لا رہا ہے اور اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کشن کنگا ڈیم تعمیر کر چکا ہے۔
(جاری ہے)
مذکورہ منصوبہ 130ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونا تھا تاہم اس کی تعمیر میں غیر معمولی تاخیر سے اسکی لاگت بڑھ کر 276ارب تک پہنچ چکی ہے ۔
منصوبے کی تاخیر سے قومی خزانے اور ملکی معیشت کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جا چکا ہے۔اگر منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر کی گئی توپاکستان کو اپنے حصے سے مزید کم پانی ملے گا جس سے ملک کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔معزز عدالت سے درخواست ہے کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کی جلد تکمیل کیلئے احکامات جاری کئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.