پنجاب حکومت نے 30ارب سے جڑواں شہروں میں بھی میٹرو بس سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا ،بس راولپنڈی فلیش مین ہوٹل سے اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ تک 22کلومیٹر کا فاصلہ 15منٹ میں طے کریگی
جمعرات 23 جنوری 2014 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) پنجاب حکومت نے راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان بھی میٹرو بس سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا ، منصوبے پر 30ارب روپے لاگت آئے گی۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس منصوبے پر تقریباً 30 ارب روپے لاگت آئے گی، بس راولپنڈی فلیش مین ہوٹل سے اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ تک 22کلومیٹر کا فاصلہ 15منٹ میں طے کرے گی، بس مری روڈ، فیض آباد، نائنتھ ایونیو اور بلیو ایریا سے ہوتے ہوئے پاک سیکرٹریٹ تک جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.