بھارتی کشن گنگا ڈیم سے پانی کے کم اخراج کے باعث پاکستان کو سالانہ 4ارب 60کروڑ روپے نقصان کا سامنا ،مقررہ مقدار میں فراہمی نہ ہونے سے پاکستان مطلوبہ مقدار میں بجلی پیدا نہیں کرپا رہا ،54کروڑ 70 لاکھ یونٹ کم پیداوار ہو رہی ہے
جمعرات 23 جنوری 2014 21:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) بھارتی کشن گنگا ڈیم سے پانی کے کم اخراج کے باعث بجلی کی پیداوار میں کمی سے پاکستان کو سالانہ 4ارب 60کروڑ روپے نقصان کا سامنا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی کشن گنگا ڈیم سے پانی کے کم اخراج کے باعث پاکستان مطلوبہ مقدار میں بجلی پیدا نہیں کرپا رہا۔ بجلی کی 54کروڑ 70 لاکھ یونٹ کم پیداوار سے حکومت کو سالانہ 4ارب 60کروڑ روپے خسارے کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.