مسئلہ کشمیر پر بات چیت کیلئے تیار ہیں: بھارت
بدھ 29 جنوری 2014 20:03
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری۔2014ء) بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم من موہن سنگھ پاکستان جانا چاہتے ہیں لیکن حالات سازگار نہیں ہیں۔ کنٹرول لائن پر ہونے والے فائرنگ کے واقعات ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔نئی دلی میں پاکستانی میڈیا کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ پانی کے مسائل پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔
پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پرانی سوچ کو ختم کرنا ہو گا۔ بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت پاکستان کے ساتھ تمام تنازعات کا حل تلاش کرنے کیلئے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف تعلقات کی بہتری کے لیے سنجیدہ ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت کو تعلقات کی بہتری کیلئے اہم فیصلے اور جامع مذاکرات کو بحال کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.