جسٹس دوست محمد خان نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا
جمعہ 31 جنوری 2014 11:56
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) جسٹس دوست محمد خان سے سپریم کورٹ کے جج جب کہ جسٹس فصیح الملک نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس دوست محمد خان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے جسٹس دوست محمد خان سے حلف لیا۔
(جاری ہے)
دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹیس میاں فصیح الملک نے پشاور ہائی کورٹ کے 21 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا، گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی تقریب میں گورنر خیبر پختون خوا اجنینیئر شوکت اللہ نے جسٹس فصیح الملک سے حلف لیا۔
واضح رہے کہ صدر ممنون حسین نے دوست محمد خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظور دی تھی جب کہ دوست محمدخان کی سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے تقرری کے بعد سینئر ترین جج جسٹس میاں فصیح الملک کو پشاورہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.