حکومتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی کو مذاکرات شروع کرنے کا پیغام بجھوا دیا
منگل 4 فروری 2014 18:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری۔2014ء) حکومتی مزاکراتی ٹیم نے طالبان کمیٹی کو مزاکرات شروع کرنے کا پیغام بجھوا دیا۔ رحیم اللہ یوسف زئی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان کی کمیٹی کے حوالے سے ابہام دور ہو گیا ہے۔ طالبان مزاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی پریس کانفرنس کے بعد حکومتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے طالبان کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے مولانا سمیع الحق کے لئے پیغام دیا کہ طالبان کی کمیٹی کے حوالے سے ابہام دور ہو گیا ہے۔ حکومتی کمیٹی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ مولانا سمیع الحق مذاکرات کے لیے جب ممکن ہو آگاہ کر دیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا کہ طالبان کی طرف سے نامزدہ کردہ تین رکنی کمیٹی ہی حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.