گوگل نے اردگرد کے ماحول کے تھری ڈی نقشے تیار کرنے والا سمارٹ فون متعارف کرادیا
ہفتہ 22 فروری 2014 17:26
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) گوگل نے صارفین کے اردگرد کے ماحول کے تھری ڈی نقشے تیار کرنے والا سمارٹ فون متعارف کرادیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فون کے سنسرز ایک سیکنڈ میں ڈھائی لاکھ تھری ڈی پیمائشیں کر کے اپنی پوزیش کو بروقت اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
(جاری ہے)
گوگل کے مطابق کمزور نظر کے افراد اس ٹیکنالوجی سے نامانوس عمارتوں کے اندر چلنے پھرنے میں مدد لے سکتے ہیں۔
گوگل نے اس سمارٹ فون کے 200 نمونے ڈیویلپرز کو دیے ہیں تاکہ وہ اس کے لیے ایپس بنا سکیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے یہ ٹیکنالوجی مختلف اداروں میں ماہرین کی مدد سے اپنے پراجیکٹ ’ٹینگو‘ کے تحت تیار کی ہے۔ ٹینگو پراجیکٹ کا مقصد یہ ہے کہ جگہ اور حرکت کے حوالے سے انسانی سمجھ بوجھ کو موبائل سیٹ میں سمو دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.