طالبان کو چند گزارشات پیش کی ہیں امید ہے کہ مثبت جواب آئے گا، مولانا یوسف شاہ
بدھ 26 فروری 2014 12:17
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) طالبان کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ طالبان شوری کے سامنے چند گزارشات رکھی ہیں امید ہے کہ مثبت جواب آئے گا۔
(جاری ہے)
مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا طالبان شوری سے رابطہ ہوا ہے جس میں انھیں کچھ گزارشات پیش کی گئی ہیں، امید ہے کہ طالبان کی جانب سے مثبت جواب آئے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ قوم سے کوئی بات مخفی نہیں رکھی جائے گی، طالبان نے گزارشات پر جواب دینے کے لئے تھوڑا وقت مانگا ہے، طالبان شوری کا جواب آنے کے بعد قوم کو آگاہ کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے 23 ایف سی اہلکاروں کے قتل کے بعد سے حکومت اور طالبان کی جانب سے مذاکرات کے لئے قائم کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.