مشرف کا معاملہ کسی ایک فرد کا نہیں پورے ادارے کا ہے،چودھری شجاعت
جمعہ 28 فروری 2014 14:29
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف فوج کے سابق سپہ سالار ہیں ،غدار نہیں، انہیں آئین شکن کہا جائے۔
(جاری ہے)
کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ انہوں نے مشرف کے معاملے پر یو ٹرن نہیں بلکہ رائٹ ٹرن لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کے سپاہی کو کون بتائے گا کہ آرٹیکل 6 کیا ہے؟اگر فوج کے جرنیل پر غداری کا مقدمہ چلے گا تو سیاچن میں بیٹھا سپاہی سمجھے گا کہ اس کا جرنیل دشمن سے مل گیا ہے۔کراچی بد امنی کے سوال پر چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان کا مسئلہ سیاسی طور پر ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.