طالبان کے بعد حکومت بھی جنگ بندی کرے، رستم شاہ مہمند
اتوار 2 مارچ 2014 16:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہطالبان نے جنگ بندی کا اعلان حکومتی مطالبے پرکیا، اب حکومت بھی جنگ بندی کرے، حکومتی کمیٹی کے اراکین ایک دو روز میں صورتحال پرجائزے کیلئے بیٹھیں گے۔ رستم شاہ مہمند کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے بعد اعتماد کی فضا قائم ہوگی، اعتماد بڑھانے کیلئے فریقین میں قیدیوں کا تبادلہ ہوناچاہئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.