آپریشن کے بہترنتائج آرہے ہیں،صدر ممنون حسین

اتوار 2 مارچ 2014 18:47

آپریشن کے بہترنتائج آرہے ہیں،صدر ممنون حسین

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آپریشن کے بہترنتائج آرہے ہیں جو باعث اطمنان ہے،کراچی میں مختصر گفتگو کرتے ہو ئے ممنوں حسین نے کہا آپریشن ایک سال تک جاری رہ سکتاہے۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے وضاحت کرتے ہو ئے کہا کہ گورنرسندھ عشرت العباد اچھے اقدامات کررہے ہیں،ان کی تبدیلی زیرغورنہیں۔

متعلقہ عنوان :