خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ کی تحریک متفقہ طورپر منظورکرلی، اراکین نے اپنی تنخواہ 38ہزارسے بڑھاکر ایک لاکھ دوہزار روپے کرلی
جمعہ 21 مارچ 2014 22:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ کے حوالے سے پیش کی گئی تحریک متفقہ طورپر منظورکرلی،صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران اراکین نے اپنی تنخواہیں 38ہزارسے بڑھاکر ایک لاکھ دوہزار روپے کرلیں صوبائی اسمبلی میں جے یوآئی کے رکن مفتی سید جانان نے ایک تحریک پیش کی جس کو حکومت اوراپوزیشن اراکین نے متفقہ طور پر منظور کیا نئی تحریک کے تحت خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں 38ہزارسے بڑھاکر ایک لاکھ دوہزار روپے کردی گئی ہے ۔
مسودے کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی بنیادی تنخواہ بارہ ہزار کے بجائے اب18ہزار اورہاؤس رینٹ30ہزار روپے کردیا گیا ہے۔مفتی سید جانان نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت خیبرپختونخوااراکین اسمبلی کی تنخواہ سب سے کم ہے بلوچستان میں اراکین اسمبلی پانچ لاکھ روپے تک تنخواہیں وصول کررہے تھے جبکہ صوبائی اسمبلی کے اراکین صرف38ہزار روپے لے رہے تھے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.