پشاور میں ملک کے پہلے انسولین بینک کا آغاز

ہفتہ 22 مارچ 2014 15:27

پشاور میں ملک کے پہلے انسولین بینک کا آغاز

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں ملک کے پہلے انسولین بنک کا افتتاح کردیا گیا ہے پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق تقربناً دو کروڑ افراد ذیباطیس کے مرض میں مبتلا ہیں سے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ذیباطیس کے مرض میں مبتلا غریب اور لاچار افراد کو علاج معالجے کے مفت سہولیات فراہم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :