لاپتہ طیارے کے کاک پٹ سے ایئر ٹریفک کنٹرول کو موصول ہونے والے آخری الفاظ شب بخیر ملائیشین 370 کے تھے ،ملائیشین حکام
منگل 1 اپریل 2014 14:37
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) ملائیشیا کے حکام کی طرف سے جاری ایک اور ریکارڈ کے مطابق لاپتہ طیارے کے کاک پٹ سے ایئر ٹریفک کنٹرول کو موصول ہونے والے آخری الفاظ’شب بخیر ملائیشین 370‘ کے تھے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا کہ فورینزیک تحقیقات کے ذریعے اس بات کا پتہ چلائے جائے گا کہ یہ الفاظ لاپتہ طیارے کے پائلٹ یا ان کے معاوٴن پائلٹ نے کہے ہیں۔
ملائیشیا سے بیجنگ جانے والا یہ مسافر طیارہ آٹھ مارچ کو لاپتہ ہو گیا تھا جس پر 239 مسافر سوار تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاپتہ طیارے کے کاک پٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان آخری رابطے کا ریکارڈ میں کہے گئے الفاظ زیادہ رسمی ہیں اور اس گفتگو کے طریقہ کار سے مطابقت رکھتے ہیں جس طرح ایک پائلٹ ٹریفک کنٹرول سے بات کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.