قیدیوں کی رہائی پر غور کر رہے ہیں،عرفان صدیقی

جمعرات 3 اپریل 2014 12:05

قیدیوں کی رہائی پر غور کر رہے ہیں،عرفان صدیقی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات میں وقفہ ہے ، تعطل نہیں ۔ امن زون کیلئے طالبان کا مطالبہ نہیں مان سکتے ،مشرف کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے کے افتتاح کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی گاڑی آگے بڑھ رہی ہے مگر کچھ لوگوں کو محسوس نہیں ہو رہا ،طالبان سے مذاکرات کا عمل خلوص سے شروع ہوا ، تعطل نہیں ہونا چاہئے ،طالبان اور حکومتی کمیٹیاں موثر انداز سے کام کر رہی ہیں، عرفان صدیقی نے کہا کہ قیدیوں کے معاملے پر غور ہو رہا ہے ، حکومت دیکھ رہی ہے کن کو رہا کرنا ہے اور کن کو نہیں ،حکومت کی تحویل میں کوئی بچہ اور خاتون قیدی نہیں ہے ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے امن کی خواہش کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ،پہلے بھی مذاکرات کے تعطل کی بات کی گئی مگر سیز فائر ہو گیا۔

(جاری ہے)

مشرف کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ،حکومت واضح کر چکی ہے کہ مشرف کی رہائی کا فیصلہ نہیں کیا ۔ پیس زون کیلئے کوئی علاقہ مختص نہیں اور نہ ہی کوئی زیر غور ہے۔

لاہور(دنیا نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات میں وقفہ ہے ، تعطل نہیں ۔

امن زون کیلئے طالبان کا مطالبہ نہیں مان سکتے ،مشرف کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے کے افتتاح کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی گاڑی آگے بڑھ رہی ہے مگر کچھ لوگوں کو محسوس نہیں ہو رہا ،طالبان سے مذاکرات کا عمل خلوص سے شروع ہوا ، تعطل نہیں ہونا چاہئے ،طالبان اور حکومتی کمیٹیاں موثر انداز سے کام کر رہی ہیں، عرفان صدیقی نے کہا کہ قیدیوں کے معاملے پر غور ہو رہا ہے ، حکومت دیکھ رہی ہے کن کو رہا کرنا ہے اور کن کو نہیں ،حکومت کی تحویل میں کوئی بچہ اور خاتون قیدی نہیں ہے ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے امن کی خواہش کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ،پہلے بھی مذاکرات کے تعطل کی بات کی گئی مگر سیز فائر ہو گیا۔

مشرف کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ،حکومت واضح کر چکی ہے کہ مشرف کی رہائی کا فیصلہ نہیں کیا ۔ پیس زون کیلئے کوئی علاقہ مختص نہیں اور نہ ہی کوئی زیر غور ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/217533#sthash.3E8VYpXA.dpuf

متعلقہ عنوان :