عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

جمعہ 4 اپریل 2014 19:38

عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) سابق رکن قومی اسمبلی عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز عدالت کے روبرو درخواست گزار کی وکیل نے موقف اپنایا کہ اصل ڈگری کو جعلی قراردیکر الیکشن لڑنے سے روکا گیا جو آئین اورقانون کی واضح خلاف ورزی ہے لہٰذاعدالت اس استدعا ہے الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے اور ٹربیونل کے فیصلے کو کا لعدم قرار دیاجائے۔ معزز عدالت نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :