ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش،آبدوز بھیجنے کا فیصلہ
پیر 14 اپریل 2014 11:54
پرتھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کو 38 روز ہوگئے ، تلاش کر نے والوں کا کہنا ہے کہ اب گہرے سمندر میں آبدوز بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔
(جاری ہے)
پرتھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے سربراہ ائیر مارشل انگس ہوسٹن کاکہناتھا کہ لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کو 38 روز ہوگئے ہیں ،تاہم کوئی سراغ نہ مل سکا۔ اب زیر آب تلاش کاوقت آگیا ہے ، جس کے لیے بلیو فن 21 آبدوز آج تلاش کے مقام پر بھیجی جائے گی۔آبدوز زیر آب ممکنہ طورپر بلیک باکس سے آنے والے سگنلز کی معلومات حاصل کریگی۔انہوں نے بتایا کہ لاپتہ طیارے کی تلاش کے علاقے سے تیل ملاہے ، جس کے ٹیسٹ میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.