کرکٹ کومستحکم کرنے کے لیے کلب سیٹ اپ کو مضبوط بنانا ہو گا، صہیب مقصود، گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مضبوط بنانے کیلئے کلب سیٹ اپ کو مضبوط بنانا ہو گا ،انٹرویو

اتوار 20 اپریل 2014 13:22

کرکٹ کومستحکم کرنے کے لیے کلب سیٹ اپ کو مضبوط بنانا ہو گا، صہیب مقصود، ..

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) قومی کرکٹر صہیب مقصود نے کہا ہے کہ فارم کی بحالی کیلئے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں لیگ کھیلنے کی آفر قبول نہیں کی ایک انٹرویو انہوں نے کہا کہاب میرا فوکس سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہیں اور ان سیریز کیلئے میں تیاری کر رہا ہوں اور فارم کی بحالی کیلئے میں مصباح بھائی کے مفیدمشوروں پر عمل کر رہا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ آجکل میں کلب کے نیٹ پر تین گھنٹے کی بیٹنگ پریکٹس کر رہا ہوں۔کلب کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے سوال پر صہیب نے کہا کہ گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مضبوط بنانے کیلئے کلب سیٹ اپ کو مضبوط بنانا ہو گا۔

متعلقہ عنوان :