دانش کنریا کیساتھ کرکٹ کھیلنے پر وہاب ریاض نے بورڈ سے معافی مانگ لی
اتوار 20 اپریل 2014 19:18
لاہور(دنیا نیوز) تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا کے ساتھ میچ کھیلنے پر وہاب ریاض نے بورڈ سے معافی مانگ لی جبکہ دیگر کھلاڑیوں انجانے میں کھیلنے کی وضاحتیں پیش کر دیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں سمیت کئی کرکٹرز نے امریکہ میں ایک نمائشی فرینڈ شپ کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا ۔
(جاری ہے)
ایونٹ میں دانش کنیریا بھی ان ایکشن دکھائی دئیے جس کی وجہ سے یہ ایونٹ متنازعہ ہو گیا ۔
پی سی بی نے دانش کنیریا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر تمام کرکٹرز اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ بدر رفاعی کو چارج شیٹ کیا جس پر وہاب ریاض نے باقاعدہ معافی مانگ لی جبکہ ناصر جمشید ، فواد عالم ، شاہ زیب حسن اور عبدالرزاق وضاحتیں پیش کر رہے ہیں کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ وہاں دانش کینریا بھی کھیل رہے ہیں ، لہٰذا ان کا کوئی قصور نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.