عراق،دہشتگردوں کے بم حملے،30افرادہلاک،70زخمی

منگل 22 اپریل 2014 12:37

عراق،دہشتگردوں کے بم حملے،30افرادہلاک،70زخمی

بغداد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) عراق میں دہشت گردوں کے بم حملوں میں تیس افراد ہلاک اور ستر زخمی ہوگئے۔ عراقی حکام کے مطابق بغداد سمیت کئی علاقوں میں کار بم دھماکوں سے تیس افراد جان سے جا چکے ہیں، جب کہ ستر سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک کار بم دھماکے سے پولیس چیک پوسٹ تباہ ہوئی، جس میں پانچ پولیس اہل کاروں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ قصبہ میدان میں ایک اور کار بم دھماکے سے تین فوجی اور دو شہری ہلاک ہوئے۔ دیگر تین بم دھماکے بغداد کے مختلف حصوں میں ہوئے۔ سم