چوری پر لوڈشیڈنگ زیادہ ہوگی، ٹرانسفارمرز اتارلیں گے،عابد شیر علی
منگل 22 اپریل 2014 13:38
سکھر: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کیلیے شروع کردہ اقدامات کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
(جاری ہے)
ٹرانسمیشن لائن، گرڈ اسٹیشن کو بہتر بنانے کیلیے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کے یونٹس چلنے سے اربوں روپے کی بچت ہوگی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیر کی شب آرائیں گرڈ اسٹیشن گیسٹ ہائوس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ ہمارا ٹرانسمیشن سسٹم انتہائی خستہ ہے، وہ16ہزارمیگا واٹ کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا،
عابد شیر علی
کا کہنا تھا کہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو معاہدے کے مطابق بجلی فراہم کی جائیگی، اضافی بجلی نہیں دی جائیگی، کے ای ایس سی کو اپنے پاور پلانٹ چلانے چاہیے، جن علاقوں میں بجلی کی چوری زیادہ ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ بھی زیادہ کی جائیگی اور ٹرانسفارمر بھی اتروائیں جائینگے، ان کا کہنا تھا کہ ہمارا موازنہ ماضی کی حکومتوں کے ساتھ نہ کیا جائے، ماضی کی حکومتوں کے مقاصد کچھ اور تھے۔انھوں نے کہاکہ سیپکو چیف کو 31مئی تک بجلی چوری کے خاتمے کا ٹاسک دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.