دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں ہے ، شاہدہ منی ،خواہش ہے غریبوں کی فلاح کیلئے بڑا کام کروں ، میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 26 اپریل 2014 23:23

دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں ہے ، شاہدہ منی ،خواہش ہے غریبوں کی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں جو بغیر کسی لالچ اور غرض کے انسانیت کی خدمت کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ میں غریبوں کی فلاح وبہبود کیلئے کوئی بڑا کام کروں اور اگر میرے خدا نے چاہا تو ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاؤنگی ۔

متعلقہ عنوان :