وزارت قانون نے جیو کا معاملہ حل کرنےکا اختیار پیمرا کو دے دیا
بدھ 21 مئی 2014 16:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مئی۔2014ء) وزارت قانون نے جیو کے معاملے پر قانونی رائے وزارت اطلاعات کو بجھوا دی جس میں کہا گیا ہے کہ جیو کا معاملہ حل کرنے کا اختیار پیمرا کو ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون کی جانب وزارت اطلاعات و نشریات کو بجھوائے جانے والی قانونی رائے کہا گیا ہے کہ جیو سے متعلق تمام معاملات سیمی جوڈیشل ایشو ہیں لہذا ان کو حل کرنے کا اختیار پیمرا کا ہے اور وہ اسے خود ڈیل کرے۔
پیمرا کے رکن اسرار عباسی کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے جو فیصلہ کیا ہے وہ اس سے باہر جا ہی نہیں سکتے تھے لہذا اب قانونی رائے سے معاملہ بالکل صاف ہو گیا کہ اس معاملے کو حل کرنے کا اختیار پیمرا کو ہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ پیمرا نے جیو سے متعلق جو فیصلہ دیا ہے اس پر عمل درآمد نہ ہوسکے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.