دبئی میں قیدی خا تو ن نے دورا ن حرا ست قرآن مجید حفظ کر لیا
منگل 3 جون 2014 12:47
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جون 2014ء) دبئی کی جیل سے قرآن مجید حفظ کرنے پر قبل از وقت رہائی پانے والی ایک خاتون قیدی کی کہانی پر ایک مشہورعرب انٹر ٹینمنٹ کمپنی نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا ۔کینوپس فلمز نامی اس پروڈکشن کمپنی کی مالکہ گلوکارہ لیلا کیلیف ہیں۔انھوں نے فاطمہ بنت محمد سے ان کی کہانی پر مبنی فلم بنانے کے لیے رابطہ کیا ہے۔
ایک ذریعے نے دبئی کے روزنامے سات یوم کو بتایا ہے کہ ''ہم برطانیہ /امریکا کی ایک پروڈکشن کمپنی سے اس ضمن میں رابطہ کریں گے۔اس ذریعے کا کہنا ہے کہ ہم نے اس فلم کا ایک خاکہ تیار کر لیا ہے اور اس کو متحدہ عرب امارات ہی میں فلمانے کے لیے اجازت لینا چاہتے ہیں۔حافظہ فاطمہ بنت محمد کیمرون کی شہری ہیں۔انھیں 2007ء میں یواے ای میں حشیش درآمد کرنے کے جْرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن انھیں قرآن مجید حفظ کرنے پر مارچ میں رہا کردیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.