کراچی کے اہم کاروباری مراکز بند،کئی شاہراہوں میں ٹریفک جام
منگل 3 جون 2014 16:37
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جون 2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہوگئے ہیں،اس کے ساتھ ہی سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں بھی لطیف آباد سمیت مختلف علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آتے ہی کراچی میں کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہوگئے ،جب کہ آئی آئی چندریگر روڈ،شاہین کمپلکس، ایم اے جناح روڈسمیت کئی علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا ہے،اس کے علاوہ ٹاور، بولٹن مارکیٹ، جوڑیا بازار، برنس روڈ کے اطراف جامع کلاتھ، لائٹ ہاوس سمیت اطراف کی سڑکوں پربدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.