شاہ رخ نے دپیکا کو اپنی ضمانت پر سیکرٹری رکھ دی
ہفتہ 7 جون 2014 18:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ہیپی نیوائیر کی کاسٹ پر زیادہ ہی مہربان ہیں۔ کوسٹارز کو گاڑی اور موٹرسائیکل تحفے میں دینے کے بعد پرسنل سیکرٹری کی تلاش میں پریشان دپیکا کو اپنی ضمانت پر سیکرٹری رکھ دی۔
(جاری ہے)
نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف اداکار نے جب اپنی ہیروئن دپیکا کو پرسنل سیکرٹری کے انتخاب کے لیے پریشان دیکھا تو اپنی ضمانت پر ایک پیشہ ورانہ سیکرٹری اداکارہ کو سونپ دی۔
کنگ خان اس سے پہلے ہیپی نیو ائیر کی ہدایتکارہ فرح خان کو گاڑی تحفے میں دے چکے ہیں جبکہ کو سٹار ابھیشک بچن کو بھی شاہ رخ نے موٹرسائیکل تحفے میں دی تھی۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم تئیس اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔:مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.