پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مستقل سَر دردکا باعث بنتا ہے

جمعہ 13 جون 2014 12:27

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مستقل سَر دردکا باعث بنتا ہے

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی پینے سے آپ مستقل سَر درد کا شکار ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکامیں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے ثابت کر دیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں اور کپوں کی تیاری میں Bisphenol Aنامی کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے جو آدھے سَر کے درد کا سبب بنتا ہے۔کینساس یونیورسٹی میںہونیوالی اس تحقیق میںطبی ماہرین نے بتایا کہ یہ کیمیکل موٹاپے اور دِل کے امراض کا باعث تو بنتا ہے تاہم حالیہ ریسرچ میں واضح ہو چکا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوںاور کپس کا استعمال میگرین (آدھے سَر کے درد)کا مریض بنا دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :