آپریشن ضرب عضب ، فوجی حصار سے بھاگنے کی کوشش ،7دہشتگرد ہلاک،2فوجی شہید

پیر 16 جون 2014 20:22

آپریشن ضرب عضب ، فوجی حصار سے بھاگنے کی کوشش ،7دہشتگرد ہلاک،2فوجی شہید

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جون۔2014ء) آپریشن ضرب عضب کے دوران فوجی حصار سے نکلنے کی کوشش میں 7دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2فوجی جوان بھی شہید ہو گئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق شام5بج کر 45منٹ پر فوجی حصار سے نکلنے کی کوشش کے دوران7دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں2فوجی بھی شہید ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :