ٹنڈو محمد خان، عوام متحد ہو کر پا ک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جا ئیں ملک حا لت جنگ میں ہے،سید ذوالفقا ر علی شا ہ

جمعرات 19 جون 2014 19:49

ٹنڈو محمد خا ن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جون۔2014ء) عوام متحد ہو کر پا ک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جا ئیں ملک حا لت جنگ میں ہے۔

(جاری ہے)

سیا سی اختلا فا ت کو ختم کر کے اتحا د پیدا کر نا ہو گا شما لی وزیر ستا ن آپر یشن کی مکمل حما یت کر تے ہیں دہشت گر دوں کا خا تمہ ہی ملک میں امن کی ضما نت ہے مہنا ج القران کے کا رکنو ں پر تشدد اور لا کتوں پر دل خو ن کے آنسو رورہا ہے ایسا محسو س ہو تا ہے کہ پنجا ب میں اسرائیل کی حکو مت ہے جہا ں نہتے کا رکنو ں پر شب خو ن ما را جا رہا ہے جس کی ہم مذ مت کر تے ہیں یہ با ت فنگشنل مسلم لیگ سند ھ کے رہنما سید ذوالفقا ر علی شا ہ نے اپنی رہا ئش گا ھ پر پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہی انہو ں نے کہا کہ عوام کو متحد ہو کر پا ک فو ج کے شا نہ بشانہ کھڑے ہو نا ہو گا ملک اس وقت حا لت جنگ میں ہے دہشت گر د انسا نی جا نو ں سے کھیل رہے ہیں اس وقت سیا سی و سما جی اتحا د کی ضرورت ہے ملکی بقااور سالمیت کے لئے دہشت گردوں کا مقابلہ ضروری ہے ہم پا ک فو ج کی جا نب سے وزیر ستا ن آپر یشن کی مکمل حما یت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ گزشتہ روز لا ہو ر میں ہو نے والے واقعے کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے لا ہو ر پو لیس نے جس طر ح مہناج القران کے کا رکنو ں پر تشدد کیا اس کی مثا ل ما ضی میں نہیں ملتی ایسا محسو س ہو تا ہے تھا کہ جیسے اسرائیل کی پو لیس فلسطینوں پر تشددکررہی ہو ہم گزشتہ روز کے واقعے پر پنجاب حکو مت کی مذمت کر تے ہیں اور مطالبہ کر تے ہیں کہ اس واقعے کی فوری طور پر انکوائری کروائی جا ئے۔

متعلقہ عنوان :